شہباز شریف کا کورونا سے اموات میں اضافے پر اظہار افسوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا کورونا سے اموات میں اضافے پر اظہار افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کورونا سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت دوسروں کو کوسنے کے بجائے انتظامی اور اشتراک عمل کی کمزوریاں دور کرے، آبادی کا تحفظ حکومت سمیت ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ Siruf sarkari private Kiya khud kushi Kar Lyn
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو استغفرالله لاحول والا قوة إلا بالله اللهم انا نعوذ بك من البرص والجنون و الجذام ومن سيء الأقسام 100% jhoothh 100% lie. Fake propeganda against india
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پھیلاؤ کی روک تھام میں عوام کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنا کر ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ افسوس ناک خبر : 2023 میں ہم پاکستانی ایک ہینڈسم دلیر اور نہایت تجربہ کار بھکاری سے محروم ہو جائیں گے 😂😂😂😂 جی بالکل سارا کردار عوام کا ہی ہے حکومت تو صرف چھنکنا بجا رہی ہے اور حکومت کا کوئ کردار ہی نہیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ وادی میں کھلی کچہری کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری مطالبہ کر دیا،شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی اقدامات کوکوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قرارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قراردیدیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »