کورونا پھیلاؤ کی روک تھام میں عوام کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنا کر ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔

انہوں نے یہ بات کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت تازہ ترین تخمینوں کی بنیاد پر لوگوں کو اس مہک مرض سے بچانے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان نے مقامی قیادت کو ہدایت کی کہ وہ انتظامیہ کے تعاون سے اپنے متعلقہ علاقوں کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی سہولیات کا جائزہ لے اور ضابطہ کار پر عملدرآمد میں لوگوں کا تعاون یقینی بنانے میں بھی فعال کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات کئے جائیں تا کہ آنے والے مشکل ہفتوں میں احتیاطی تدابیر اور معاشی سرگرمیوں میں توازن پیدا کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great leader 👍👌🌹

اور حکومت کا کوئ کردار ہی نہیں؟

جی بالکل سارا کردار عوام کا ہی ہے حکومت تو صرف چھنکنا بجا رہی ہے

افسوس ناک خبر : 2023 میں ہم پاکستانی ایک ہینڈسم دلیر اور نہایت تجربہ کار بھکاری سے محروم ہو جائیں گے 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ووہان میں کورونا کا مرض گذشتہ سال اگست میں ہی آ چکا تھا؟امریکہ میں کیے جانے والے ایک مطالعے پر تنقید کی جارہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا۔ اپنے گریبان میں نظر ڈالو۔ دسمبر میں بورس جانسن نے پنڈیمیک ٹیم کو کیوں فارغ کیا تھا؟ برطانیہ کے حالات بہتر کرو، باقی ملکوں کی فکر نہ کرو۔ ارے بھلا ہو اس چائنیز سائنسدان کا جس نے جان پر کھیل کر دنیا کو اس وائرس کی وبا سے آگاہ کیا ورنہ چائنہ بڑی خاموشی سے دنیا کو قتل کرتا جارہا تھا۔ چائنہ یاجوج اور انڈیا ماجوج قوم ہے۔ انسانیت کے دشمن۔ اپنے مُلک کے علاوہ دنیا بھر کی پنچایت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو استغفرالله لاحول والا قوة إلا بالله اللهم انا نعوذ بك من البرص والجنون و الجذام ومن سيء الأقسام 100% jhoothh 100% lie. Fake propeganda against india
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہسپتال منتقلی کے بعد کورونا میں مبتلا شیخ رشید کا پہلا بیان سامنے آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے ہسپتال سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ میراکورونا کاعلاج جاری ہے ،ڈاکٹرزاورنرسنگ سٹاف اپنی بہترین صلاحیتوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکانمحکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسزبڑھ رہےہیں، مویشی منڈیاں کھولنا خطرناک ہوگا، جبکہ محکمہ داخلہ نےضوابط کےتحت مویشی منڈیاں کھولنے کے لیے2جون کوخط لکھا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 6365 کیسز کا اضافہ، اموات 2663 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsلعنت ان لوگوں پر جو کرونا کو اب بھی فراڈ سمجھ رہے ہیں: ڈان نیوز بونگیاں مار رہا ،یہ بکواس ترین چینل ہے ،میرے سارے دوست احباب نے بائیکاٹ کر دیا ہے اس چینل کا ،ملک دشمنوں کا آلہ کار ہیں یہ لوگ UVC Disinfectant Lamp Suitable for Home Warehouse,Hospital,Supermarket,offices Made in china Price.8000/Rs. whats app no. 03343701619 Contact no. 03343701619
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »