3بہنوں نے گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے لیے گھر پر مرد بلالیے اور پھر۔۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحیم یارخان(ڈیلی پاکستان آن لائن) گھریلو ملازموں کے ساتھ بدترین سلوک کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ رحیم یار خان میں 3بہنوں نے اپنے گھرمیں مقیم ملازمہ کو نہ

ڈان نیوز کے مطابق عباسیہ ٹاون کی رہائشی ایک خاتون نے سٹی-سی ڈویژن پولیس میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ نمبر 347/20 درج کروائی ہے جس میں کہا ہے کہ وہ عباسیہ ٹاؤن میں ایک خاتون کے گھر میں گھریلو ملازم کے طور پر کام کر رہی تھیں اور گزشتہ دو سالوں سے وہیں رہ رہی تھیں۔اس دوران ان کی آجر نے انہیں غیرقانونی طور پر گھر مین قید کیے رکھااور اپنے گھر جانے کی اجازت تک نہیں دی، ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے مزید کہا کہ نافرمانی پر مالکن نے دو بہنوں کے ساتھ مل کرساتھ کر جسم فروشی اور دھمکی کی سزا دی، اس کے بعد...

مدعی خاتون کے مطابق 22مئی کو اس نے زیادتی کی کوشش پر مزاحمت کی تو نہ صرف اسے تشددکا نشانہ بنایا گیا بلکہ اس کا سر بھی منڈوا دیا گیا۔خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 14 افرادجاں بحق ہو گئے ہفتہ کی رات شکایت کنندہ اپنے آجر کے گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی تھی اور اس نے چند پڑوسیوں سے اپنی پریشانی بیان کی تھیں جو اسے ملزمان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے پولیس کے پاس لائے تھے۔

پولیس ترجمان احمد چیمہ نے بتایا کہ آجر اور اس کی دو بہنوں کو ان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس کو دیگر چار ملزمان کی تلاش ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار خواتین کو متعلقہ جوڈیشل مجسٹریٹ سے جوڈیشل ریمانڈ ملنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسا نہ کل یہ بھیڑیے انکو کسی طریقہ سے مروائے ۔اللہ انکو زندہ و سلامت رکھے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے کرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلیکرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلی، روس کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu 😂😂 ہر کوئی مذاق کر کہ غائب ہو جاتا ہے چائنہ برطانیہ انڈیا بنگلہ دیش امریکہ اور اب روس ⁦🤦🏻‍♂️⁩⁦🤦🏻‍♂️⁩ کنتے کرونا وائرس ہیں بھائی جن کی سب نے الگ الگ دوائی بنا لی ہے اللہ روس کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے، کیونکہ بل گیٹس نے تو کہا کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین ایسی دوا بنائیں گے جو مسلمانوں سے قوت ایمانی ختم کردے۔ جبکہ اللہ رب العلمین نے قرآن پاک میں فرمایا:-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹویوٹا انڈس نے اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس دنیا بھر کی معیشت کو شدید نقصان سے دوچار کر چکا ہے اور اب اس کے اثرات پاکستانی معیشت پر بھی گہرے ہونے شروع گئے ہیں کہ گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور چین کے درمیان ایل اے سی پر کشیدگی تو دوسری طرف چینی ا فواج نے کیا کام کردکھایا؟ سٹیلائیٹ تصاویر نے حریف ممالک کی نیندیں اڑادیںبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف کورونا کا ہنگامہ جاری ہے اور دوسری طرف چینی فوج کے متعلق ایک ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر چین کے حریف ممالک کی نیندیں اڑ جائیں گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے رواں سال سپلیمنٹری گرانٹس کے ذریعے 145 فیصد زائد اخراجات کیے - ایکسپریس اردو336 ارب روپے باقاعدہ سپلیمنٹری گرانٹ، 208 ارب روپے بجٹ ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے جاری کیے گئے،ایکسپریس ٹریبیون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے جان بچانے والی ادویات کی کمی کا نوٹس لے لیا - Pakistan - Dawn Newsپھر پکی بات ہے مہنگی ہونگی Hahahahahah on twitter only.Did he buy any cigrettes even Someone please tell this stupid a 5 rupees mask is selling for 50 rupees for many days now.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے جان بچانے والی ادویات کی کمی کا نوٹس لے لیا - Pakistan - Dawn Newsہر دفعہ نوٹس لیتی ہے، اس دفعہ ہمارے کہنے پر کچھ اور لے لے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »