لڑکی سے لڑکی کی شادی کا معاملہ؛ بیوی بننے والی نیہا گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکی سے لڑکی کی شادی کا معاملہ؛ بیوی بننے والی نیہا گرفتار -

ٹیکسلا میں میں دو لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں ایک ڈرامائی موڑ آگیا اورپولیس نے بیوی بننے والی نیہا کو لاہور سے تحویل میں لے لیا ہے۔

ایس ایچ او ٹیکسلا کا کہنا ہے کہ دلہن بننے والی لڑکی نیہا کو معزز عدالت کے روبرو پیش کرنے کے لئے لاہور سے تحویل میں لیا گیا ہے جب کہ خود کو لڑکا ظاہر کرنے والے علی آکاش کی تلاش کے لئے ایس ایچ او ٹیکسلا اور پولیس ٹیم کے چھاپے جاری ہیں۔ تھانہ ٹیکسلا کے ایس ایچ او نے بتایا کہ معزز عدالت کے حکم کے مطابق نیہا کو کل عدالت میں پیش کیا جاۓ گا۔ جب کہ علی آکاش کو بھی گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کردیا جاۓ گا۔واضح رہے کہ اس معمے کی گتھی پہلے ہی سلجھ چکی ہے اور خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ بی بی نے میڈیکل کروا کر اپنی جنس لڑکا ثابت کرنے کے بجائے اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونیا حسین کا 'سراب' ذہنی بیماری کی شکار لڑکی کی کہانی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی تتہ پانی سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ،لڑکی جاں بحقبھارتی فوج کی تتہ پانی سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ،لڑکی جاں بحق SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ ، 18سالہ لڑکی شہیدبھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ ، 18سالہ لڑکی شہید Read News IIOJKUnderSiege LOC IIOJK Firing
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »