کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت، لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کوئم باتور میں پیش آیا ہے جہاں اس خاتون کو ’کوئم باتور میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں علاج کے لیے رکھا گیا تھا۔ اس کی حالت خراب ہوتی چلی گئی اور گزشتہ روز اس کی موت واقع ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس خاتون کے ہاتھ میں 24گرام سونے کا کنگن موجود تھا جو اس کے مرنے کے بعد کسی نے اتار لیا۔ اس 60سالہ خاتون کو پیر کے روز ہسپتال لایا گیا تھا اور اس کے ساتھ اس کی بیٹی آئی تھی۔ خاتون کی بیٹی نے وارڈ ڈاکٹرز کو چوری کی اس واردات سے مطلع کیا جنہوں نے پولیس کو اس کی رپورٹ درج کروا دی تاہم تاحال چور کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو عالمی ادارہ صحتضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو ، عالمی ادارہ صحت WHO China Wuhan CoronaVirus Transmitted AnimalsToHuman WHO DrMikeRyan DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں، پاکستان کی جانب سے قانون سازی میں بڑی پیشرفتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مسلسل اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی میں بڑی پیش رفت بھی کرتے ہوئے کمپنیز ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں، پاکستان کی جانب سے قانون سازی میں بڑی پیشرفتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مسلسل اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی میں بڑی پیش رفت بھی کرتے ہوئے کمپنیز ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے جاپان میں 400 کمپنیاں دیوالیہمالیاتی تحقیق کی کمپنی تیئکوک ڈیٹا بینک کے ایک جائزے کے مطابق جاپان بھر میں 400 کاروباری ادارے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے اثرات کے باعث خسارے کا شکار ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 280,461ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »