دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک میں پابندیاں سخت کرنے کا سوچا چانے لگا ہے۔

امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار کیس اور 532 اموات ہوئیں۔ بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران باون ہزار کیس اور ریکارڈ 8سو سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔ فلپائن میں کیسز بڑھنے پر دوبارہ لاک ڈاؤن کردیا گیا جبکہ ہانگ کانگ میں پابندیوں میں گیارہ اگست تک توسیع کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ماہرین نے فرانس میں رواں سال کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ ایک کروڑ پچاسی لاکھ افراد میں سے ایک کروڑ سترہ لاکھ سے زائد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار بلی جیل سے فرارمنشیات سمگلنگ : پہلے بلی گرفتار ،پھرجیل سے فرار مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 82 لاکھ سے متجاوزدنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 82 لاکھ سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو عالمی ادارہ صحتضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو ، عالمی ادارہ صحت WHO China Wuhan CoronaVirus Transmitted AnimalsToHuman WHO DrMikeRyan DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 18444642، اموات 697189دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 84 لاکھ 44 ہزار 642 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 97 ہزار 189 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاریدنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected CasesReported DeathRateToll Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہو گئی ہے جبکہ وبا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »