’مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے جدوجہد میں بیرون ملک پاکستانیوں اور کشمیریوں کا کردار‘ کے موضوع پر ویبی نار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ (محمد عامل عثمانی) کل  جدہ میں اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) میں پاکستان کے مستقل مشن نے   ’مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے جدوجہد میں

بیرون ملک پاکستانیوں اور کشمیریوں کا کردار‘ کے موضوع پرایک ویبی نار کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب ، 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ بھارتی اقدامات کا ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقد کی گئی۔

تقریب کے مہمان خصوصی، صدر آزاد حکومت جموں وکشمیر، سردار مسعود خان ، تھے۔ برطانوی اراکین پارلیمنٹ، لارڈ نذیر احمد اور خالد محمود کے ساتھ ساتھ ممتاز کشمیری رہنماوں، بیرسٹر عبدالمجید ترمبو ، پروفیسر نذیر شال ، ڈاکٹر غلام نبی فائی ، ڈاکٹر غلام نبی میر اور مسعود احمد پوری نےبھی اس تقریب سے خطاب کیا۔اپنے کلیدی خطاب میں سردار مسعود خان نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایک چھے نکاتی پروگرام پیش کیا۔ اس ضمن میں انھوں نے بیرون ملک کشمیریوں کے اثر و رسوخ کے استعمال اور مختلف کشمیری...

دیگر مقررین نے اپنی تقاریر میں بیرون ملک کشمیریوں کو مزید متحرک بنانے، بھارتی مظالم کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنےاور مختلف کشمیری تنظیموں کے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔ انھوں نے تجویز کیا کہ ہر ملک کے مقامی سیاستدانوں، صحافیوں، اعلی حکام اور دیگر بااثر اشخاص کے ساتھ مسلسل رابطہ وقت کی ضرورت ہے۔اس سے قبل، اپنے ابتدائی کلمات میں، او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب، رضوان سعید شیخ، نے کہا کہ اوآئی سی دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز اٹھانے میں پاکستان کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان مسئلہ کشمیر پر عالمی توجہ مبذول کرانے میں کامیابپاکستان مسئلہ کشمیر پر عالمی توجہ مبذول کرانے میں کامیاب ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیاسی جماعتیں اور رہنما خاموش کیوں ہیں؟ - BBC News اردوانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں طویل قدغنوں اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے باعث زمینی صورتحال انتہائی غیر یقینی ہے، اور یہ کوئی نہیں جانتا کہ سیاست کا اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »