لاہور: اورنج لائن ٹرین 25 اکتوبر سے باقاعدہ چلے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور: اورنج لائن ٹرین 25 اکتوبر سے باقاعدہ چلے گی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور میں اورنج لائن ٹرین 25اکتوبر سے باقاعدہ چلنے لگے گی۔ ٹرین انتظامیہ نے حکومت کو آگاہ کردیا۔ ٹرین کے کرایوں کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوسکا تاہم اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایہ نہیں لیا جائے گا۔

اورنج لائن میٹرو ٹرین کےانچارج عزیر شاہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ 25 اکتوبر سے ٹرین باقاعدہ اپنے روٹ پر فراٹے بھرے گی، ٹرین چلانے کیلئے 100چینی ڈرائیور تربیت حاصل کررہے ہیں۔ چینی ڈرائیور بعد میں پاکستانی ڈرائیوروں کو تربیت دیں گے۔ عزیر شاہ نے بتایا کہ چینی ڈرائیور 22 ٹرینیں چلائیں گے۔ اورنج ٹرین بجلی پر چلے گی، لاگت میں کمی کے لیے لیسکو سے بات چیت چل رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا اورنج ٹرین چلانے کا فیصلہ، 25 اکتوبر کی تاریخ دیدیلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر کو میٹرو اورنج ٹرین کو عوام کے لیے چلا دیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا اورنج ٹرین چلانے کا فیصلہ، 25 اکتوبر کی تاریخ دیدیلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر کو میٹرو اورنج ٹرین کو عوام کے لیے چلا دیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے بی اے بی ایس سی امتحانات آن لائن لینے کے خلاف درخواست غیر ضروری قرار دے کر مسترد کر دیلاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے بی اے ،بی ایس سی امتحانات آن لائن لینے کے خلاف درخواست غیر ضروری قرار دے کر مسترد کر دی LahoreHighCourt PunjabUniversity BA BSC OnlineExamination Application Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے نواحی گاﺅں منہالہ میں 13سالہ لڑکے نے 12 سالہ دوست کو ذبح کردیالاہور(آئی این پی) لاہور کے نواحی گاﺅں منہالہ میں 13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہورشیخوپورہاوکاڑہ کے ڈی پی اوزکوبھاری جرمانہ کرتے کیونکہ ۔۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شدید برہم ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے و یٹنگ لسٹ پر امیدواروں کو پولیس کانسٹیبل کیلئے ترجیح دینے کا حکم جاری کر دیاہے ۔لاہور ہائیکورٹ میں ویٹنگ لسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں کورونا وارڈز کیوں بند کردیے گئے ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بڑے ہسپتالوں کے کورونا وارڈز کو بند کردیا گیاہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »