بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ ، 18سالہ لڑکی شہید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ ، 18سالہ لڑکی شہید Read News IIOJKUnderSiege LOC IIOJK Firing

کی 18 سالہ لڑکی شہید جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی ، بھارتی فوج نے تتہ پانی سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے جان بوجھ کر

شہری آبادی کونشانہ بنایا ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے فتح پور گاوَں کی 18 سالہ لڑکی شہید ہوگئی جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے ، زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اوردولڑکیاں بھی شامل ہیں ۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، 18 سالہ دوشیزہ شہیدبھارت جنگی جنون میں اندھا ہوگیا، بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے گاؤں فتح پور میں 18 سالہ دوشیزہ شہید اور خواتین و بچیوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ،18 سالہ لڑکی شہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کو دوبارہ وکیل مقرر کرنے کی پیشکش کی جائے، عدالت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کو مظاہروں کا ڈر، سری نگر میں کرفیو نافذ،فوج تعینات - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وادی جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے محاصرے نے ماضی کے محاصروں کو بھی مات دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ18 سالہ لڑکی شہیدپاک فوج کادشمن کو منہ توڑ جوابراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فوج کی تتہ پانی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید ہو گئی ،پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیااورفائرنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »