بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، 18 سالہ دوشیزہ شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت جنگی جنون میں اندھا ہوگیا، بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے گاؤں فتح پور میں 18 سالہ دوشیزہ شہید اور خواتین و بچیوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR LOC

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے تتہ پانی سیکٹر پر شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، بھارتی فائرنگ سے گاؤں فتح پور میں 18 سال کی لڑکی شہید ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے 2 خواتین اور 2 بچیوں سمیت 6 شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس سال اب تک جنگ بندی معاہدے کی 1877 خلاف ورزیاں ہوچکی ہیں، رواں سال بھارتی فائرنگ سے 6 خواتین اور 5 بچیوں سمیت 15 شہری شہید ہوئے۔29 جولائی کو بھی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے نتیجے میں اکھوڑی گاؤں کی 2 خواتین سمیت تین شہری زخمی ہوگئے۔0

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی حکومت کو مظاہروں کا ڈر، سری نگر میں کرفیو نافذ،فوج تعینات - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وادی جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے محاصرے نے ماضی کے محاصروں کو بھی مات دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ،18 سالہ لڑکی شہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پانچ اگست سے قبل بھارتی حکومت کےسوشل میڈیا پر جعلی اکاونٹس متحرک5اگست سےقبل بھارتی حکومت کےسوشل میڈیا پرجعلی اکاونٹس متحرک 5thAugustBlackDay IndianOccupiedKashmir Article370 IndianCrimes IndianTerrorism KashmirSiegeDay IndianFakeAccount SocialMedia UN OIC_OCI amnesty ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج زندہ باد پانچ اگست اور کرکٹ بورڈ کی غیر ذمہ داری!!!پاک فوج زندہ باد، پانچ اگست اور کرکٹ بورڈ کی غیر ذمہ داری!!! آئی ایس پی آر کی طرف سے نغمہ جاری کیے جانے کے بعد بھارت کو اس پر تنقید یا برا منانے کا موقع نہیں ملا mac61lhr Kashmir ISPR OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے 4 اور 5 اگست کو سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »