لڑکی کی لڑکی سے شادی: دلہن نیہا علی لاہور سے گرفتار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکی کی لڑکی سے شادی: دلہن نیہا علی لاہور سے گرفتار مکمل تفصیل جانیے:

راولپنڈی، ٹیکسلا، لاہور: ٹیکسلا میں مبینہ طور پر ہم جنس پرستی کی شادی میں دلہن بننے والی لڑکی نیہا علی کو پولیس نے تحویل میں لے لیا جبکہ دلہا بننے والی مبینہ لڑکی عاصمہ بی بی عرف علی آکاش تاحال روپوش اور اس کی تلاش کی جا رہی ہے۔

عدالت عالیہ کے حکم کی روشنی میں ٹیکسلا پولیس کی ٹیم نے نیہا کو مصطفی ٹائون لاہور کے ایک شیلٹر ہوم سے تحویل میں لیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکسلا میں لڑکی کے مبینہ طور پر لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کرنے کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں زیر سماعت ہے، عدالت عالیہ نے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر جوڑے کے وارنٹ جاری کئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس میں دلہن گرفتار - ایکسپریس اردوملک اور سوشل سیکٹر کو این جی اوز نے تباہ کر دیا ہے، عدالت کے ریمارکس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی سے لڑکی کی شادی کا معاملہ؛ بیوی بننے والی نیہا گرفتار - ایکسپریس اردوخود کو لڑکا ظاہر کرنے والی ملزمہ عاصمہ بی بی (آکاش) کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کو شادی کی پیشکش کیلئے سرپرائز مہنگا پڑگیالندن (ویب ڈیسک) لڑکے اکثر لڑکیوں کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے انوکھے انوکھے سرپراز دیتے ہیں تاکہ وہ انہیں خوش کر سکیں لیکن حال ہی میں ایک لڑکے کو ایسا سرپرائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی لڑکی سے شادی کا کیس جسٹس عبدالعزیز نے دولہے علی آکاش کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس عبدالعزیز نے لڑکی کی لڑکی سے شادی کے کیس میں دولہے علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی سے لڑکی کی شادی کے معاملہ، آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لڑکی سے لڑکی کی شادی کے معاملے میں ملزم علی آکاش کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ملزم کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملک کو این جی اوز نے تباہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »