لڑکی کو شادی کی پیشکش کیلئے سرپرائز مہنگا پڑگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) لڑکے اکثر لڑکیوں کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے انوکھے انوکھے سرپراز دیتے ہیں تاکہ وہ انہیں خوش کر سکیں لیکن حال ہی میں ایک لڑکے کو ایسا سرپرائز

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں جنوبی یارک شائر کے علاقے میں ایک لڑکا اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کے لیے سرپرائز دینا چاہتا تھا اور اس کے لیے اس نے ایک کمرے کو لائٹیں، غباروں اور موم بتیوں سجایا اور اس کے بعد وہ اپنی گرل فرینڈ کو لینے اس کے آفس چلا گیا۔

جیسے ہی لڑکا اپنی گرل فرینڈ کو گھر لے کر آیا تو اس کے فلیٹ میں موم بتی کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔فائر فائٹرز نے اگرچہ اس آگ پر چند گھنٹوں میں قابو پا لیا مگر اس دوران فلیٹ مکمل طور پر جل گیا۔ خوش قسمتی سے اس حادثے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کو ایک بار پھر کلبھوشن کیلئے وکیل کرنے کی پیشکش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہر کو کتنی بجلی کی ضرورت ہے، نااہل کے الیکٹرک کو یہ بھی علم نہیںنااہلی کا یہ عالم ہے کہ شہر کو کتنی بجلی درکار ہے، اور ادارہ کتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ہے، کے الیکٹرک یہ بھی بتانے سے قاصر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی سیما کامل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈپٹی گورنر تقرری کی منظوری لیکن ان کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ کسی کو بھی آنکھوں پر یقین نہ آئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) نوتعینات ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارروپے مقررکی ہے اور انہیں گھر کے کرائے کی مد میں ڈھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »