لوگ منافع خوری چھوڑیں اور اپنی قوم کی مدد کریں،چیئرمین این ڈی ایم اے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگ منافع خوری چھوڑیں اور اپنی قوم کی مدد کریں،چیئرمین این ڈی ایم اے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ لوگ منافع خوری چھوڑیں اور اپنی قوم کی مدد کریں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں وینٹی لیٹر سمیت دیگر سامان کی خریداری کے لیے گئے، بدقسمتی سے چین کے علاوہ کہیں بھی ہمیں سامان نہیں ملا، چین نے 800 وینٹی لیٹر فوری طور پر دینے کا کہا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ ڈاکٹرز پروٹیکشن کٹ، 50 ہزار ٹیسٹنگ کٹس اور دیگر سامان چین دے گا۔انہوں نے کہا کہ 28 مارچ کو ایک دن کے لیے ہوسکتا ہے ہم سرحد کھول دیں، 27 مارچ کو ہم چین میں آرڈرز لکھوا دیں گے، 28 مارچ کو سامان آئے گا، پاکستان میں ڈیڑھ ماہ میں6 آرڈر بُک کرائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya loog danda ka zoor sa mana Wala ha

ہمیں ایک قوم بن کر سوچنا ہے اور اس مشکل کا سامنا کرنا ہے, اللہ کو جواب بھی دینا ہے

Plz Order not request

پاکستان میں ہر ادارے کے سربراہ وردی والے کیوں ہیں آجکل؟؟

عوام بھی حکمرانو کو دیکھ کر منافع خور ہو گئی ہے

سر معزرت کے ساتھ آپ بھی شوکت خانم میں ایک چکر لگائیں.

Zabarsat

Sadi Awaam Hai he Haraaam di...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، دو حہ اور دبئی سے آنے والے مسافروں کی کیا صورتحال ہے ؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) این ڈی ایم اے نے دبئی اور دوحا سے وطن واپس آنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے پاک فوج قوم کے شانہ بشانہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرلاہور: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرے پر قابو پانے کیلئے فوج قوم کے شانہ بشانہ ہے۔ سویلین حکومت کی مدد کیلئے دستوں کو طلب کیا گیا ہے۔ محفوظ پاکستان کیلئے اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف بہترین دفاع آئسولیشن سے زیادہ باہمی تعاون ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، دو حہ اور دبئی سے آنے والے مسافروں کی کیا صورتحال ہے ؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) این ڈی ایم اے نے دبئی اور دوحا سے وطن واپس آنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوقیدیوں کی رہائی کے لیے ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قوم زندگی اور موت کی کشمکش میں، حکومتی ترجمانوں نے سیاسی تماشا لگایاہوا ہے۔ مریم اورنگزیبقوم زندگی اورموت کی کشمکش میں،حکومتی ترجمانوں نے سیاسی تماشا لگایاہواہے۔مریم اورنگزیب PMLN PTIGovernment Politicians Pakistan CoronaInPakistan Covid19 MarriyumAurangzeb president_pmln pmln_org Marriyum_A fawadchaudhry PTIofficial Dr_FirdousPTI president_pmln pmln_org Marriyum_A fawadchaudhry PTIofficial Dr_FirdousPTI Yehi to hm keh rhe hen k Showbaz ne siasi tamasha machaya hwa he president_pmln pmln_org Marriyum_A fawadchaudhry PTIofficial Dr_FirdousPTI اتنا تو پاکستان میں کرونا وائرس نہیں جیتنا یہ ڈاڈوچارجر نے شور مچایا ہوا ہے president_pmln pmln_org Marriyum_A fawadchaudhry PTIofficial Dr_FirdousPTI پٹواریوں کی ترجمان😂🤣🤣
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »