سعودی عرب نے کورونا وائرس کے سبب ملک میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ ملک میں اب تک 767افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔وزارت صحت کے ترجمان محمد عبدالعلی نے منگل کو مدینہ میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یدنہ کے ہیلتھ ایمرجنسی روم میں غیرملکی مریض کی حالت تیزی سے خراب ہوتی جا رہی تھی اور وہ پیر کی رات انتقال کر گئے۔
وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلہب نے کہا کہ کرفیو کے پہلے دن ملک بھر میں اس پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے افواہیں پھیلانے والوں کو خبردار کیا کہ ان افواہوں سے سعودی شاہی خاندان کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ بری طرح متاثر ہو سکتی ہے اور افواہیں پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘ثابت ہوگیا کہ کورونا وائرس چین سے نہیں امریکا سے پھیلا’ایسا دعویٰ کہ پوری دنیا حیران پریشان رہ گئی۔۔۔ دعویدار بھی دنیا کی اہم ترین سرکاری شخصیت ۔۔۔ پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اورجنازہ سے متعلق فتویٰ جاری - ایکسپریس اردوکورونا سے جاں بحق فرد کی میت کو صندوق میں بند کرکے دفن کیا جائے، مفتیان کرام کا فتویٰ اللہ ہلاک کرے ان علمائے سوء بندروں اور سوروں کو کس قسم کے جاہلانہ فتوے دے رہے ہیں کیا یہ جانتے نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وبائی امراض مثلا طاعون اور اس سے ملتے جلتے امراض سے فوت ہونے والوں کو شہید کہا ہے اور شہید کو بغیر غسل دیئے اسی لباس میں دفنانے کا حکم ہے we don't know what is reall and fiar.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکمکورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکم Coronavirus SaudiArabia KingSalman Imposes Evening Curfew CoronaVirusUpdate CorinnavirusOutbreak Saudi_Gazette KSAmofaEN MojKsa_EN saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سعودی عرب میں بھی 21 دن کےلیے رات کا کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 119 متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد وہاں متاثرہ افراد کی تعداد 511 ہوگئی ہے میڈیا ہمیشہ ان باپ بیٹے کی یہی تصویر کیوں لگاتا ہے؟ کرفیو کا اعلان میڈیا پر کیا گیا ہے کان میں نہیں۔ Karachi me q nai ho rha yahan ki tou awam apni roz mara routine me lagi he bs kal raat 12 se 12:15 tk ka locked down tha yhn phir wsi sb
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کورونا وائرس سعودی محکمہ پاسپورٹ کی غیرملکیوں کیلئے اہم ہدایت جاریریاض سعودی حکومت نے مملکت میں رہنے والے غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ یا ایگزٹ ری انٹری لگایا ہوا ہے اسے میعاد ختم ہونے سے قبل اسے منسوخ کرالیا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مصدقہ کیسز کی تعداد 381,293، سعودی عرب میں پہلی موت - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد پونے چار لاکھ کے قریب ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 16572 ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ وبا میں تیزی آ رہی ہے۔ سعودی عرب میں ہلاک ہونے والا پہلا شخص افغان ہے۔ Ina lillahi wa inna ilahi rajion Allah apna raham kary Allah raham farmaye
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »