کرونا وائرس، شہریوں‌ کو چشمہ اور لینس لگانے کا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، ماہرین کا شہریوں‌ کو چشمہ اور لینس لگانے کا مشورہ ARYNewsUrdu coronavirus

نیویارک: امریکا کے تحقیقی ماہرین نے کہا ہے کہ چشمہ اور کانیٹیکٹ لینس کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کرونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہوسکتا ہے لہذا آنکھوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہیں۔ ٹیم کی سربراہ اور امریکن اکیڈمی آف اوپتھامولوجی کی ترجمان ڈاکٹر سونال تولی کا کہنا تھا کہ ’ہر شخص مہلک وبا سے محفوظ رہنے کا خواہش مند ہے، وہ اس حوالے سے اپنی سوچ اور معلومات کے مطابق احتیاطی تدابیر بھی اختیار کررہا ہے تاکہ کرونا سے متاثر ہونے کا خطرہ کم سے کم ہو‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I want to know that how the safety glasses is best for coronavirus

Means

Safety glasses the best option...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: چشمہ اور کانٹیکٹ لینس محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں: امریکی ماہرینواشنگٹن: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں کرونا وائرس نے ہر ایک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، امریکا کے تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ چشمہ اور کانٹیکٹ لینس کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیکراچی(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکاروں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی علامت، سونگھنے اور ذائقے کی حس ختم ہوجاتی ہے، تحقیقکرونا کی علامت، سونگھنے اور ذائقے کی حس ختم ہوجاتی ہے، تحقیق CoronaVirus SmellAndTaste LostSense Symptoms Research InfectiousDisease HameedeeNasir Just Feel Smell Taste .. Allah Almighty did repeat 31 times in the Holy Quaran Which is it, of the favours of Your Lord, that ye dent... In Verse 26 Part 1 : Lo! Allah disdain even of a Gnat or Aught above it. Those who believe know that it is Truth...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے ایک اور شخص جاں بحق، متاثرین کی تعداد 803 ہو گئیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا، شہریوں کے سفر اور جمع ہونے پر پابندی، احکامات کی خلاف ورزی پر قید وجرمانہ ہو گا۔ صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 352 ہو گئی، پنجاب میں 225، خیبرپختونخوا میں31 مریض سامنے آئے، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 803 تک جا پہنچی۔ 24 گھنٹوں‌ میں‌ مزید 3 ہلاکتوں‌ کے بعد مجموعی تعداد 6 ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ اور مرتضیٰ وہاب کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیاوزیراعلیٰ سندھ اور مرتضیٰ وہاب کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdate thank God Allah bles all cuntry Ameen🙏 oh no!!! bad news for sindh. they have to suffer more in poverty. کام کے ٹاہم پر یہ سب گھر بیٹھ جائینگے اور 254 کا استمال کرینگے ، گند کیسے گند صاف کریگی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »