کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیدیوں کی رہائی کے لیے ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل کمیٹی قائم

ہائی کورٹ نےکورونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 408 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم دیا ہے جب کہ ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں کی جانب سے کمیٹی کو مطمئن کرنا ضروری ہوگا، اگر کمیٹی مطمئن نہ ہو تو

قیدی رہا نہیں ہو سکیں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ امریکا میں بھی قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے، اس صورت حال میں قیدیوں کو آئسولیشن میں نہیں رکھا جا سکتا، قیدیوں کو بھی زندہ رہنے کا حق ہے جب کہ خواتین کو ابھی اس صورت حال میں جیل میں رکھنا ٹھیک نہیں، چیلنجنگ ٹائم ہے اس وقت بڑے فیصلے کرنے ہوتے ہیں جب کہ اے این ایف کے کیسز میں تفتیشی افسر کو اختیار دے دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر اہم اقدامات کا فیصلہاس بارے مین یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ’پہلی صف کے سپاہی‘دنیا بھر میں طبی عملہ وہ ’فرسٹ لائن آف ڈیفنس‘ ہے جو کورونا جیسی خطرناک بیماری کے خلاف بغیر کسی لالچ کے لڑ رہے ہیں۔ ان حالات میں ’نظر نہ آنے والے دشمن‘ کے خلاف اِن نڈر سپاہیوں کو سلام۔ MujahidAbbasPPP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات کے تجزیے کے لیے آن لائن ٹیسٹ - Health - Dawn Newsکل کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 1100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں- آن لائین صرف ایک ڑیٹا دیتا ہے یہ کوئ کٹ نہیں یہ ایسا ہی ہئے جیسے کچھ لوگ کمپیوٹر کے ذریعے قسمت کا حال معلوم کرتے ہیں ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر پیسے کرونا فنڈ میں جمع نہ کرائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہوسکتا، آپکو سٹیمپ لگاکر رسیدملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں۔ فرانس میں بہت بڑے پیمانے پر ٹسٹ ہورہے ہیں اور اس حسابی طریقے کی کوئی طبی حیثیت نہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'حکومت قیدیوں کو کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ کا 408 قیدیوں کو رہا کرنیکا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کرونا وائرس کے منفی اثر ات کے باوجود مالی نقصان سے بچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »