لوئر دیر: نماز جنازہ میں فائرنگ 8 افراد جاں بحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوئر دیر: نماز جنازہ میں فائرنگ ،7 افراد جاں بحق

لوئر دیر: لوئر دیر کے علاقہ طورمنگ میں نماز جنازہ کے دوران دو مسلح گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ۔

نیو نیوز کے مطابق فائرنگ سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ فریقین مورچہ زن ہیں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان حکومت زیادہ دیر تک نہیں رہے گیسابق گورنر اسماعیل خانطالبان کا حسن سلوک کام نہیں آیا اور سابق افغان کمانڈر اسماعیل خان پھر سے میدان میں آ گئے ہیں ۔انہوں نے ایک ایرانی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان Ya in ki bhol ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن اور شہزادی سارا فرگوسن سمیت وہ مشہور شخصیات جنہوں نے نائن الیون کے روز سانحے سے کچھ ہی دیر پہلے ورلڈ ٹریڈ سنٹر جانے کا ارادہ ملتوی کیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نائن الیون سانحے کی 20ویں برسی دو روز قبل منائی گئی، جس نے ہماری اس دنیا کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اس سانحے میں 3ہزار کے لگ بھگ لوگ ہلاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے ،مزید 66 افراد جاں بحق ہوئے ۔اموات کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ Ye gareb awam hi ki mar rhi hai tm. Jaisy dalal log q nh mrty kbi koi khbr nh suna k corna ye koi sarqari bnda mara ho is sy yehi sabit hota hai k ye sb jhot hai awam mar tu rhii hai abi imran khan dil nai bhara hai k mahgai mahgai kiii jarha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لودھراں:ٹریلر اور گاڑی میں ٹکر 3 افراد جاں بحق 10 زخمیلودھراں:ٹریلر اور گاڑی میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی Lodhran RoadAccident Passengers Deaths Injured GovtofPunjabPK NHMPofficial UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK NHMPofficial UsmanAKBuzdar خبر غم/اللہ اکبر ارشاد پٹواری رحیم یارخان والے کی فیملی کا لودھراں کے قریب خوفناک حادثہ میں فیملی پوری وفات پا گئی جس میں اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شامل ہے، اللہ پاک لواحقین پر رحم فرمائے صبر جمیل عطاء فرمائے امین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری مزید 73 افراد جاں بحقCoronavirus death toll rises to 73 in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس 66
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »