افغانستان میں امریکہ نے 20سالہ جنگ میں کتنی رقم اجاڑی؟ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امریکہ نے 20سالہ جنگ کے دوران کتنی رقم اجاڑی؟ امریکہ کی براﺅن یونیورسٹی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں اس سوال کا حتمی جواب دے

دیا گیا ہے۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق براﺅن یونیورسٹی کی طرف سے ’جنگ کی لاگت‘ کے نام سے ایک تحقیقاتی پراجیکٹ شروع کیا گیاجس کی حتمی رپورٹ اب سامنے آ گئی ہے۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ افغان جنگ کے دوران افغانستان میں روزانہ 29کروڑ ڈالر کی خطیر رقم خرچ کرتا رہا۔ اس نے 7300دن تک روزانہ 29کروڑ ڈالر خرچ کیے، یوں مجموعی طور پر یہ رقم دو ٹریلین ڈالر سے زائد بنتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس رقم میں افغانستان میں کیے گئے تمام اخراجات شامل ہیں جن میں جنگ پر اٹھنے والے اخراجات کے علاوہ نیشن بلڈنگ پراجیکٹس پر آنے والا خرچ بھی شامل ہے۔امریکہ کی طرف سے افغانستان میں خرچ کی گئی اس خطیر رقم سے افغانستان میں ایک چھوٹا سا انتہائی امیر طبقہ وجود میں آیا۔ یہ زیادہ...

سی این بی سی نے براﺅن یونیورسٹی کی اس رپورٹ پر کہا ہے کہ ان مترجموں کے ساتھ ہونے والے معاہدوں سے انتہائی درجے کی کرپشن کو مہمیز ملی جو پورے ملک کو نگل گئی اور بالآخر افغانستان کی جمہوریت بھی اسی کرپشن کی نذر ہو گئی۔ اپنی رپورٹ میں سی این بی سی کا کہنا تھا کہ ”امریکہ نے اتنی خطیر رقم کرکے افغانستان کی تعمیر نو کی، اس کے ادارے بنائے مگراسی کرپشن کی وجہ سے ہی طالبان نے صرف 9دن میں سب کچھ ملیا میٹ کرکے رکھ دیا۔ 9دن میں انہوں نے افغان فوج کو اٹھا کر پٹخ دیا اوروہ پورے ملک پر قابض ہو گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لوو لیٹر ٹو افغانستان‘: ’افغانستان میں لاہور سے بہتر موسیقی سُننے والے ہیں‘ - BBC News اردوپاکستانی گلوکارہ زیب بنگش اور کینیڈا میں مقیم افغان نژاد گلوکار شمالی افغان نے افغان عوام سے اظہار یکجہتی اور محبت کا پیغام دینے کے لیے افغان ثقافت کے روایتی گیتوں پر مبنی ایک البم ’لو لیٹر ٹو افغانستان‘ ریلیز کیا ہے۔ Yes because songs (especially by expats) are known to solve real problems کیا امریکہ کی موجودہ صورتحال کے لئے کوئی غمگین ہے؟ بی بی سی خبر دے رہا ہے تو کوئی پٹھا ہی کام۔ھوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’افغانستان میں عالمی برادری نے مدد نہ کی تو انتشار کا خدشہ ہے‘’افغانستان میں عالمی برادری نے مدد نہ کی تو انتشار کا خدشہ ہے‘ ARYNewsUrdu امداد کی ضرورت ہمیں نہیں بہن چودوں اپنے ملک کی خیر مناو طالبان آج اعلان کردیں کے اگر دنیا نے ہمارا ساتھ نادیا تو ہم پوست کی کاشت کی اجازت دے دیں گے پھر دیکھیں انکا تماشہ Chlo Shukar Kahi Tu aya Sakoon..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چلتی ٹرین میں نوجوان نے کیا کیا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیےچلتی ٹرین میں نوجوان نے کیا کیا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمرشریف کو امریکہ کا ویزا جاری کرنے کا معاملہ حکومت سندھ نے بڑی خبر سنا دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کیلئے امریکہ کا ویزا جاری کر دیا گیاہے جس کا اعلان سندھ حکومت کے ترجمان کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی قوتیں افغانستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہ کریں: امیر خان متقیافغانستان کے نئے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ غیر ملکی قوتیں افغانستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »