طالبان حکومت زیادہ دیر تک نہیں رہے گیسابق گورنر اسماعیل خان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان حکومت زیادہ دیر تک نہیں رہے گی،سابق گورنر اسماعیل خان

افغانستان کے صوبے ہرات کے سابق گورنر و سابق افغان کمانڈر اسماعیل خان نے کہا ہے کہ طالبان حکومت زیادہ دیر تک نہیں رہے گی۔

افغان اردو کے جاری کردہ ایک ٹویٹر پیغام کےمطابق طالبان کا حسن سلوک کام نہیں آیا اور سابق افغان کمانڈر اسماعیل خان پھر سے میدان میں آ گئے ہیں۔انہوں نے ایک ایرانی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت زیادہ دیر تک نہیں رہے گی، صوبہ پنجشیر میں مزاحمت کا دائرہ آہستہ آہستہ دوسرے صوبوں تک پھیل رہا ہے اور لوگ اپنے تعاون کا اعلان کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya in ki bhol ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی ملک نے ابھی تک طالبان کو باقاعدہ طورپر تسلیم نہیں کیا: اسد مجید خانروس، چین، پاکستان، قطر نے تسلیم کردیا گیا اور دیگر زیادہ نہیں 2 یا 3 مہینوں کے اندر اندر تسلیم کر دینگے۔ آپ ہاتھی کے کان میں سوے ہیں جناب افسوس ہے بہت Aik dosray k kandhay pe rakh kar bandooq chala rahay hain agay barh koi nai raha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان: افغانستان تاریخی دو راہے پر ہے، کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا آگے کیا ہوگا، عمران خان - BBC Urduپاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان ایک تاریخی دو راہے پر ہے۔ 'ہماری دعا ہے کہ یہ 40 سال بعد امن کی راہ پر چلا جائے اور اگر طالبان تمام دھڑوں کو ساتھ لے کر حکومت بنائیں تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔' Arif alfee tau keh rha hy dunya is khoty ki moreedi kry افغانستان میں تو سحر ہو چکی ہے اب پاکستان کی باری ہے Don't belive on him. He is pupet PM nothing for all. Only a show boy showpiece 🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: جب تک طالبان بین الاقوامی مطالبات تسلیم نہیں کرتے، پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے، امریکی مطالبہ - BBC Urduامریکی وزیرِ خارجہ بلنکن نے کہا کہ ’کئی مواقع پر‘ پاکستان کی پالیسیاں ’ہمارے مفادات کو نقصان پہنچاتی رہی ہیں اور کچھ مواقع پر ان مفادات کی حمایت میں رہی ہیں۔‘ اس کے علاوہ آج کابل میں پاکستانی سفیر منصور علی خان نے طالبان وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان کو نان نیٹو اتحادی بننے کی ضرورت نہیں چلو بھاگو Now America is twisting Pakistan arm. So, it may produce difficulties for us stakes in This region. The way u treated Pakistan oneday spare some time and discuss about it as well. The way u humilted Pakistan with a organised campaign should discuss that as well. Its not oneday process Pakistan was ur partner but u lost it by ur pride n power.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔۔ محتاط ہو کر جینے لگی ہوں۔۔ ماہرہ خانپاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ فلم و ڈرامہ میں جو کردار ادا کر رہی ہوتی ہوں ایسے جینے لگ جاتی ہوں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جاپان ایباراکی پریفیکچر میں 6.2 شدت کا زلزلہ سونامی انتباہ جاری نہیں کیا گیاجاپان، ایباراکی پریفیکچر میں 6.2 شدت کا زلزلہ ، سونامی انتباہ جاری نہیں کیا گیا Japan Earthquake Magnitude IbarakiPrefecture MofaJapan_en JapanGov JPN_PMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ ویکسینز کی ٹھوس افادیت کے پیش نظر بوسٹر ڈوز کی ضرورت نہیں ماہرینبیماری کی سنگین شدت سے تحفظ کے لیے کووڈ ویکسین کی 2 خوراکوں کی افادیت اتنی زیادہ ہے کہ اس وقت کورونا کی وبا کے لیے بوسٹر ڈوز کی ضرورت نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »