کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ اموات کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 27 ہزار چار ہو گئی ، جبکہ کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 12 لاکھ 15 ہزار 821 ہے ۔ ملک بھر میں اس وقت 76 ہزار 581 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں ۔سندھ میں کورونا سے زیادہ چار لاکھ 47 ہزار 678 افراد متاثر ہوئے ، 7 ہزار 210 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چار لاکھ 523 افراد نے مہلک وائرس کو شکست دی ، سندھ میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد...

پنجاب میں چار لاکھ 18 ہزار 196 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئے ، 12 ہزار 319 افراد جاں بحق ہوئے ، پنجاب میں 23 ہزار 935 مریض زیر علاج ہیں ۔خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 69 ہزار 972 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ، پانچ ہزار 329 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 7 ہزار 484 کیسز اب بھی موجود ہیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک لاکھ تین ہزار 549 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ، 893 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھے ۔ دارالحکومت میں تین ہزار 339 مریض اب بھی زیر علاج ہیں ۔ گلگت بلتستان میں دس ہزار 204 افراد...

بلوچستان میں 32 ہزار 671 کورونا کے کنفرم کیسز سامنے آئے ، 344افراد جاں بحق ہوئے اور 324 زیر علاج ہیں ۔ آزاد جموں و کشمیر میں 33 ہزار 551 کیسز سامنے آئے ۔ 727 افراد کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھے جبکہ 31 ہزار 501 افراد نے مہلک وائرس کو شکست دی ۔ ریاست میں ایک ہزار 323 افراد زیر علاج ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 78 افراد جاں بحق - Abb Takk Newsاسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار865 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیابھر میں کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 46 لاکھ 22کرو ڑ سے زائد افرادمتاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 61 لاکھ 11 ہزار 764 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 52 ہزار 801 ہو گئیں۔کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے زائدپاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 27 ہزار 4 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 15 ہزار 821 ہو چکی ہے۔ Jang waly bhyo kon suny ga mazlom ki awaz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری مزید 73 افراد جاں بحقCoronavirus death toll rises to 73 in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے متجاوز24 گھنٹے ميں کرونا کے مزيد 3 ہزار12 نئے کيسز رپورٹ ہوئے SamaaTV CoronaVirus
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی لہر جاری، 24 گھنٹے میں کورونا سے 73 افراد انتقال کر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »