پشاورکی قالین سازی کی صنعت کو گہن لگ گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کی سیاسی صورتحال کے اثرات پشاورمیں قالین تیار کرنے والی صنعت پر بھی پڑنے لگے ہیں SamaaTV

Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 29 mins agoافغانستان کی سیاسی صورتحال کے اثرات پشاورمیں قالین تیار کرنے والی صنعت پر بھی پڑنے لگے ہیں۔

پشاور میں قالین سازی سے ہزاروں افراد کا روز گار وابستہ ہے۔افغانستان میں شاہراہوں کی بندش کے باعث قالینوں کی درآمد رک گئی ہے۔ ‎ طالبان کی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور ہمسایہ ملک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ پشاور میں موجود افغان قالین مارکیٹس کی رونقیں بھی ماند پڑگئی ہیں۔1 ہفتے میں 30 لاکھ روپے کی تجارت 5 لاکھ پرآگئی ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ اس بندش سے انہیں نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ تاجروں کے علاوہ قالین سازی کی صنعت سے جڑے ہنرمند بھی کام رک جانے کے باعث معاشی مشکلات سے دوچار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرلاستبنول (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بناتی ہےفلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »