لداخ میں شرمندگی کے بعد بھارت یہ کام کررہا ہے شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کوآئینہ دکھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'لداخ میں شرمندگی کے بعد بھارت یہ کام کررہا ہے' شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کوآئینہ دکھا دیا

ڈان نیوز کے مطابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ لداخ کے علاقے میں 15 جون کو جھڑپ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی پرہمیں تشویش ہے کہ پاکستان کو ممکنہ طور پر اس معاملے میں گھسیٹا جاسکتا ہے۔

""یہی نیا پاکستان ہے""پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر بلاول بھٹو زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی 100 فیصد اتفاق کریں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے: شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے ہاتھوں ’پٹائی‘ کے بعد بھارت پاکستان پر کارروائی کر سکتا ہے۔ چیزیں بہت تیزی سے خراب ہو رہی ہیں، حالات بہت نازک ہیں، لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی ہندتوا سوچ، جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی نفسیاتی مریض ہے، بھارت کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے، وزیراعظم -مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نفسیاتی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بھارت کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے یہ سب کوپتہ ہے، مودی کی سوچ برہمن سوچ ہےیہ خودکوبہت اعلیٰ سمجھتےہیں۔ آزاد کشمیر میں احساس پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتدو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے‘اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کوخطرہ ہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کسی انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے‘ٹی سیریز کو عاطف اسلم کا گانا تنقید کی وجہ سے اس وعدے کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل سے ہٹانا پڑا ہے کہ وہ آئندہ کسی پاکستانی اداکار کو پروموٹ نہیں کریں گے، جبکہ سوشانت سنگھ کی خودکشی کا معاملہ ابھی تک سوشل میڈیا پر گرم ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »