’کسی انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ ڈائری: ’کسی انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے‘

جہاں تک ٹرولز کا تعلق ہے تو اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کا معاملہ سوشل میڈیا پر ابھی تک گرم ہے۔ لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر بالی ووڈ کی پرانی خبروں کو پوسٹ کر رہے ہیں اور ہر نئی پوسٹ میں کسی نہ کسی کو ٹرول کر رہے ہیں۔

ٹرولنگ کے تازہ شکار ارجن کپور ہیں۔ سوشل میڈیا جیالوں کے خیال میں انھوں نے فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘ میں سوشانت سنگھ کی جگہ لی تھی۔ مصنف چیتن بھگت کی ایک پرانی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انھوں نے لکھا تھا کہ ان کے ناول ہاف گرل فرینڈ پر بنائی جانے والی فلم میں سوشانت سنگھ راجپوت مرکزی کردار میں ہوں گے۔سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد ان اداکاروں کی ٹرولنگ ہو رہی ہے اُن میں ارجن کپور بھی شامل...

اب سوشل میڈیا پر لوگ ارجن کپور کے خاندان کے ساتھ ساتھ ان کی ایکٹنگ کی صلاحیتوں پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں۔ ’اقربا پروری‘ کا یہ جِن جو کبھی کنگنا رناوت نے بوتل سے باہر نکالا تھا اتنی آسانی سے بند ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک ایسا وقت ہے جب ہر کوئی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی کوشش کرتا نظر آ رہا ہے۔

اس تمام ہنگامے میں انسٹا گرام پر اداکارہ زرین خان کی ایک پوسٹ نے لوگوں کی توجہ مبذول کی ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ دنیا کو اپنی قدر و قیمت بتانے کے لیے کسی کو موت کو گلے کیوں لگانا پڑتا ہے، کسی انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے، کسی کی ذہانت یا بلند آئی کیو سطح کو ذہنی مرض کا نام کیوں دے دیا جاتا ہے، سوشل میڈیا سے آپ کی شناخت، آپ کی خوشی یا دکھ کا اندازہ کیوں لگایا جاتا ہے اور کسی کی موت کو اپنی ٹی آر پی بڑھانے کا ذریعہ کیوں بنایا جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لوک ورثہ کرپشن کیس :جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کاررروائی کے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »