بھارت کی ہندتوا سوچ، جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں: شاہ محمود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی ہندتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ چین کیساتھ سرحدی تنازعہ میں ہزیمت اٹھانے کے بعد

بھی بھارت اپنی ہٹ دھرمی کی روش پر کار بند ہے۔

اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، اعلی عسکری حکام اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی ہندتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: کورونا کی متوقع ویکسین کی انسانی آزمائش کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے چین کی ٹک ٹاک ایپ کے مقابلے میں 'چنگاری' لانچ کردی - Science - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو سرحدی جھڑپ کی مکمل ذمے داری اٹھانی چاہیے، چینچین نے وادی گالوان پر اپنا دعویٰ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو سرحدی جھڑپ کی مکمل ذمے داری اٹھانی چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی شہریوں کی واپسی ، پاک بھارت کشیدگی کے باوجود پاکستان کا بڑا اقداملاہور : حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کورونالاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں پھنسے بھارتی شہریوں کی واپسی کیلئے پاک بھارت واہگہ بارڈر کھول دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »