لاہور: گلے پر ڈور پھرنے سےموٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق, ایس ایچ او معطل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور: گلے پر ڈور پھرنے سےموٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق, ایس ایچ او معطل Lahore lahoreincident Kiteflying

پورہ کی حدود میں شالیمار لنک روڈ پر موٹر سائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بیس سالہ اسد نے سول انجینئرنگ کا ڈپلومہ مکمل کر کے ایک ماہ قبل ہی نوکری شروع کی تھی۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ مغل پورہ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس حکام نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سید انور کو معطل کردیا۔مقتول کے والد نے حکام سے پتنگ بازی کے کھیل پر پابندی پر مکمل عملدرآمد کروانے کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ عثمان پنجاب نے ڈور پھرنے سے شہری کے جاں بحق ہونے...

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ۔وزیراعلی پنجاب نے غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی پر قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔پتنگ بازی کے واقعات پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اختیار کی جائے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق جس علاقے میں پتنگ بازی ہو متعلقہ پولیس افسر سے جواب طلبی ہو گی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق,ایس ایچ او معطللاہور کے علاقے شالیمار لنک روڈ پر گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق  لاہور کے تھانہ مغل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پتنگ بازی پر قابو نہ پایا جا سکا 19 سالہ نوجوان گلے پر ڈور پھرنےسے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں پتنگ بازی پر قابو نہ پایا جا سکا ، خونی ڈور نے آج ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی ، 19 سالہ نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں 😢
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کردیالاہور: قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پرلاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج بھی لاہور 299 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کی آمد پر مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں قذافی کے بیٹے کی آمد پر مسلح افراد کا عدالت پر حملہ - ایکسپریس اردوعدالت پر حملے کے باعث سیف الاسلام اپنی نااہلی کیخلاف درخواست دائر نہ کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »