لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور میں خستہ مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے میاں میر کالونی میں پیش آیا، خستہ حال چھت دھماکے سے ن

یچے جا گری ۔ گھر میں موجود 3 افراد ٹی آر اور گارڈر کے نیچے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکار اطلاع ملنے پرجائے حادثہ پر پہنچے اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو ذرائع نے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔

واضح رہے کہ لاہور میں کچھ روز سے بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، ابتدائی اندازوں کے مطابق گھر کی چھت بارش کے باعث گری۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'لاہور دھماکے کے پیچھے کونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے پیچھےکونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت 2 سہولت کار گرفتار03:07 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : لاہور کے علاقے نیو انارکلی کی پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی گردو غبار کا طوفان شہری پریشانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں تیز ہواؤں جھکڑ اور گردو غبار کے طوفان کے باعث بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »