لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کا قاتل پکڑا گیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حرا قتل کیس کا ڈراپ سین۔۔۔ قاتل کون نکلا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

حراقتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزمہ کا قاتل کوئی اور نہیں اپنا ہی بہنوئی نکلا۔

لاہور کے علاقے گلبرگ میں قتل ہونیوالی حرا کیس کا معمہ حل ہوگیا۔ کال ڈیٹا کے ذریعے مقتولہ کے بہنوئی عدنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کال ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق قتل سے قبل مقتولہ کے موبائل فون سے 3 نمبرز پر رابطے ہوئے، ایک نمبر پر مقتولہ کی جانب سے لمبی کال بھی کی گئی جبکہ دوسرا نمبر جائے وقوعہ کی لوکیشن سے بھی ٹریس ہوا۔

ملزم عدنان فائرنگ کے بعد گوجرانوالہ فرار ہوگیا تھا۔ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزم نے ذاتی رنجش کی بناٗ پر حرا کو قتل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردوحملہ آور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے اور کچھ دورجاکرگولیاں ماردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، شادی سے دوروز پہلے دلہن قتلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، شادی سے 3 روز قبل 24 سالہ لڑکی گھر کی دہلیز پر قتللاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل فائرنگ کرکے 24 سالہ لڑکی کو قتل کردیا، قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور :شادی سے قبل دلہن کا قتل,لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتارلاہور :شادی سے قبل دلہن کا قتل,لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتار Pakistan Lahore Gulberg Bride Murdered Firing Police CMPunjabPK GOPunjabPK Investigations LastCall Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: شادی سے 3 دن قبل قتل ہوئی لڑکی کا موبائل غائبلاہور: شادی سے 3 دن قبل قتل ہوئی لڑکی کا موبائل غائب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور: شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Lahore Gulberg Girl Murder Robbery Firing Lahorepoliceops GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »