لاہور، شادی سے 3 روز قبل 24 سالہ لڑکی گھر کی دہلیز پر قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، شادی سے 3 روز قبل 24 سالہ لڑکی گھر کی دہلیز پر قتل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Lahore

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق نئی زندگی کے آغاز سے قبل ہی حرا کی خوشیوں کو نظر لگ گئی، حملہ آوروں نے گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے بی اے کی طالبہ حرا کی جان لی۔رپورٹ کے مطابق والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لے گئے اور کچھ دور لے جاکر گولیاں ماردیں۔

مقتولہ کے والد ریاض کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان نے فائرنگ کی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے عینی شاہد غلام حیدراور بشیر کے سامنے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لڑکی کا زیور بھی اتار کر لے گئے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے ایک روز قبل نوجوان کے قتل کا معمہ حل، منگیتر ملوث نکلی - ایکسپریس اردومنگیتر نے اپنے آشنا کے ذریعے ہونے والے شوہر کو قتل کرادیا، ملزمہ کا اعتراف جرم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردوحملہ آور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے اور کچھ دورجاکرگولیاں ماردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی سے ایک ہفتے قبل لڑکی کا قتل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور، شادی سے دوروز پہلے دلہن قتلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شادی کے ڈیڑھ سال بعد بھی میگھن مارکل برطانوی شہریت سے محروم کیوں؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور: شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Lahore Gulberg Girl Murder Robbery Firing Lahorepoliceops GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »