شادی سے ایک ہفتے قبل لڑکی کا قتل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Lahore Firing

لاہور: لاہور میں خوشیوں کا گھر ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا ہے،جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دلہن بننے کے سپنے سجانے والی لڑکی کو قتل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ گلبرگ کے علاقے گرو مانگٹ کے علاقے میں پیش آیا ہے،جہاں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے چوبیس سالہ حرا نامی لڑکی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے اور واقعے کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق حرا کی اگلے ہفتے شادی تھی،پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے ایک روز قبل نوجوان کے قتل کا معمہ حل، منگیتر ملوث نکلی - ایکسپریس اردومنگیتر نے اپنے آشنا کے ذریعے ہونے والے شوہر کو قتل کرادیا، ملزمہ کا اعتراف جرم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردوحملہ آور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے اور کچھ دورجاکرگولیاں ماردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف چار ہفتے پورے ہونے سے قبل ہی وطن واپس آجائیں گے کیونکہ۔۔۔ ...'نوازشریف چار ہفتے پورے ہونے سے قبل ہی وطن واپس آجائیں گے کیونکہ۔۔۔' پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے وجہ بتادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے ڈیڑھ سال بعد بھی میگھن مارکل برطانوی شہریت سے محروم کیوں؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈنڈوں سے مار مار کر ایک اور خا تون کا قتلبھارت میں ایک اور خا تون کو ڈنڈﺅں سے مار مار کر قتل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، گورنر سندھ نے نوٹس لےلیاپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، گورنر سندھ نے نوٹس لےلیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »