لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Lahore Gulberg Girl Murder Robbery Firing Lahorepoliceops GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ChMSarwar

قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کی رہائشی مقتولہ حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا اور اس دوران اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لڑکی کو پکڑ لیا جس پر والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔اس دوران موٹر سائیکل سوار مسلح افراد لڑکی کو زبردستی ساتھ لے گئے اور کچھ دور جاکر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان

جاتے ہوئے لڑکی کا زیور بھی اتار کر لے گئے جب کہ مقتولہ کی تین روز بعد شادی تھی۔پولیس نے لڑکی کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا جس میں کہا گیا ہےکہ 2 افراد بیٹی کو گھر کے قریب گراونڈ میں لے گئے اور قتل کر دیا، ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس نے لڑکی کےموبائل فون کاریکارڈ قبضے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟بگ باس 13 کا سیزن اپنے آخری نصف میں داخل ہو چکا ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وقتاً فوقتاً اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہےبگ باس 13 کا سیزن اپنے آخری نصف میں داخل ہو چکا ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وقتاً فوقتاً اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔ It's just a gathering of the great bastard nothing else
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »