سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا

کراچی: سندھ میں ڈینگی کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مزید 183 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 171 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد نومبر کے مہینے میں ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 39 ہوگئی۔ سندھ بھر میں رواں برس 13 ہزار 983 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے جبکہ رواں برس ڈینگی مچھر 35 زندگیاں نگل چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہ Syria RussianMilitary Patrols Increased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومت، اپوزیشن کے ایک دوسرے کیخلاف نعرے، اجلاس ملتویکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی کا اجلاس ایوان میں سخت ہنگامہ آرائی،نعرے بازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے سندھ میں پلٹ کر وار،فصلیں تباہ،انتظامیہ بے خبرwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'پاکستان مخالف نعرے'، سندھ یونیورسٹی کے 17 طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »