لاہور میں چھ سو پاؤنڈز وزنی شخص کی کامیاب سرجری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس شخص عمر کتنی ہے اور اب اس کی حالت کیسی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates

لاہور میں چھ سو پاؤند وزنی شخص کی کامیاب سرجری کردی گئی۔ آپریشن کے بعد انتالیس سالہ شخص کو ڈاکٹرز نے چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ موٹاپے کے شکار شخص کو سندھ سے لاہور لایا گیا تھا۔نوابشاہ کے 39 سالہ رہائشی محمد طارق کو ان کے بڑھتے وزن کے باعث سندھ سے ایمبولینس کے ذریعے لاہور لایا گیا تھا۔محمد طارق کا کہنا ہے کہ آپریشن سے پہلے وہ جو کچھ سامنے آتا کھا جاتا تھا اور ان کا چلنا پھرنا بھی محال تھا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جس وقت محمد طارق کو ہسپتال لایا گیا تھا، ان کی حالت تشویشناک تھی۔ مگر اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔ امید ہے کہ کچھ ہی عرصہ میں ان کا وزن 80، 85 کلو تک آ جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کا راجلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں اسموگ کی صورت حال ایک بار پھر گھمبیر ہوگئی، اسموگ کے باعث لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں آج اسکول بند رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Smog Forces Govt Close Schools Lahore Faisalabad Gujranwala PTIOfficialLHR ClimateActionPk EPD_Punjab PTIofficial pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ کا راج،سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور اور گردو نواح میں سموگ کی صورت حال ایک بار پھر گھمبیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »