لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حفیظ کی شاندار اننگز، لاہور قلندرز نے اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنالیا تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: LQvIU PSLV2020

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔

محمد حفیظ نے 2 رنز کی کمی سے سنچری اسکور نہ کرسکے، حفیظ نے 7 چوکوں اور 7 بلند و بالا چھکوں کی مدد سے 98 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ لاہور کے کپتان سہیل خان صرف ایک رن بنا کر چلتے بنے، ولاس نے تین رنز بنائے، سمیت پٹیل 10 رنز بنا کر فہیم اشرف کا نشانہ بنے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ پچ پر نمی ہے کوشش کریں گے اس کا فائدہ اٹھائیں، کوشش ہے 100 فیصد دیں اور میچ میں کامیابی حاصل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL آج بوڑھے شیر نے جوانی کا دور تازہ کردیا ویلڈن حفیظ

جو انسان محنت کرے گا وہ ھی عزات پائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف - Sport - Dawn NewsGhatiya team select karo gay to yahi hoga kismat ka masla nahi hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔اسلام آباد یونائ UnitedWeWin Lahore win hay bcz Abhi Tak to har team 1 jeeti 1 haari hay 🤔🤔 جناب ہم بھی پاکستان میں ہیں. مطلب آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع نیلم جو آے روز دشمنوں کے زد میں ہے آپ vvipکے علاوہ بھی دیکھ لیں کوئی اور بھی تکلیف میں مبتلا ہے ان کی آواز بھی آپ نے بننی ہے ہمیں نہیں معلوم کب انڈین آرمی ہم پر فائرنگ کرے گی کب نہیں ہم ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء : لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکستلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈز پر با آسانی شکست دیدی۔ Farishtay4 😟😟😟😟 پہلا میچ بھی ہاریں گے، دوسرا بھی ہاریں گے ، سارے ہاریں گے صرف وہ میچ جیتیں گے جس میں کراچی کنگز کو ہماری ہار کی ضرورت ہوگی، 😁 abi to kia kia hona bqi ha ALLAH khair kry 😁😁😁😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »