لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کا ابتدائی جارحانہ انداز اننگز کے آخر تک ماند پڑ گیا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے جارحانہ آغاز کو روکتے ہوئے مقررہ اوورز میں 138 رنز تک محدود کردیا۔

دونوں نے اپنی ٹیم کی پانچ اوورز میں نصف سنچری مکمل کرا دی لیکن معین علی کی گیند پر چھکا مارنے کے بعد ایک اور بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں لِن کی اننگز اختتام کو پہنچی، انہوں نے 119 گیندوں پر 3 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 39 رنز بنائے۔ عمران طاہر نے 19 رنز پر کھیلنے والے ولاس کو آؤٹ کرکے مشکلات میں گھری لاہور قلندرز کی ٹیم کو ایک اور نقصان پہنچادیا جس کے بعد محمد الیاس ڈیوڈ ویز کو بھی آؤٹ کردیا تاہم اس دوران قلندرز نے 100 رنز کا ہندسہ بھی عبور کرلیا اور جب چھٹی وکٹ گری تو ان کا اسکور 104 رنز تھا۔

سہیل اختر نے اننگز کے آخری اوور میں چھکے کے ساتھ سہیل تنویر کا سامنا کیا اور ٹیم کے اسکور کو معقول بنانے کی اچھی کوشش کرتے ہوئے 2 چھکوں کی مدد سے 14 رنز بٹورے۔سہیل اختر نے آؤٹ ہوئے بغیر 30 گیندوں پر 34 رنز بنائے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghatiya team select karo gay to yahi hoga kismat ka masla nahi hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: احتساب عدالت کا مفرور ملزم کا ٹرائل الگ کرنے کا فیصلہاحتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آج ایل این جی کیس کی سماعت کی ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، کپتان ملتان سلطانز شان مسعودلاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »