پی ایس ایل 2020ء : لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈز پر با آسانی شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان شان مسعود نے لاہور قلندر کے خلاف پہلے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قلندرز کی طرف سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کرس لائن نے کیا جبکہ ملتان سلطان کی طرف سے پہلا اوور سہیل تنویر نے کیا۔ فخر زمان اور کرس لائن نے ابتداء سے ہی جارحانہ اننگز کھیلنے کو ترجیح دی اور وکٹ کے چاروں اطراف شاندار شارٹس کھیلے۔ لاہور قلندرز کو پہلا نقصان کرس لائن کی صورت میں اٹھانا پڑا جب آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین 19 گیندوں پر 39 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر شان مسعود کو کیچ تھما بیٹھے۔

فخر زمان بھی جلد بازی میں اسی اوور میں معین علی کی گیند پر پویلین لوٹ گئے، انہوں نے باؤنڈریز پر خوشدل شاہ کو کیچ دیا۔ بیٹسمین نے 14 گیندوں پر 19 رنز کی اننگز کھیلی۔ بین ڈنک ساتویں اوور میں رن آؤٹ ہو گئے انہوں نے تین رنز بنائے۔ OUT! Imran Tahir takes the crucial wicket of Mohammad Hafeez. Lahore Qalandars are in a spot of bother at 91/4 after 12 overs

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

abi to kia kia hona bqi ha ALLAH khair kry 😁😁😁😁😁

پہلا میچ بھی ہاریں گے، دوسرا بھی ہاریں گے ، سارے ہاریں گے صرف وہ میچ جیتیں گے جس میں کراچی کنگز کو ہماری ہار کی ضرورت ہوگی، 😁

Farishtay4 😟😟😟😟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے لئے ٹریفک پلان جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغاز HBLPSLV HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5میں آج 2میچز کھیلے جائیں گےکون کونسی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 KarachiKings LahoreQalandars PeshawarZalmi MultanSultans
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات کو پی ایس ایل کا پہلا میچ کیسا لگا؟تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ایک بار پھر کرکٹ گھر آگیا SamaaTV PSLV PSL2020 🔥🔥🔥🔥
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل افتتاحی تقریب؛ فنکاروں کے جوش اورخوشی سے بھرپورپیغامات - ایکسپریس اردوپی ایس ایل افتتاحی تقریب؛ فنکاروں کے جوش اورخوشی سے بھرپورپیغامات - PSLV PSL5ComesPakistan PSLComesHome PSL5 PSL PSLPakistan Yeh fankar kabaddi ya hockey ky time kidar mar jatay hain...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، کپتان ملتان سلطانز شان مسعودلاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »