اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSL2020 PSLV LQvIU

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ پچ پر نمی ہے کوشش کریں گے اس کا فائدہ اٹھائیں، کوشش ہے 100 فیصد دیں اور میچ میں کامیابی حاصل کریں۔ اسلام آباد کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے فاسٹ بولر عاکف جاوید کی جگہ احمد سفی عبداللہ کو شامل کیا گیا ہے۔

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم نے بھی بولنگ کرنی تھی، 170 سے زائد رنز کریں گے تو میچ جیت جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر ممالک میں اپ کی ٹیم ہے ادھر بھی اپنی ٹیم کا بندوبست کر دیں

ARYNEWSOFFICIAL لو جی آدھا میچ ٹاس کی وجہ سے ہار گئے قلندرز

جناب ہم بھی پاکستان میں ہیں. مطلب آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع نیلم جو آے روز دشمنوں کے زد میں ہے آپ vvipکے علاوہ بھی دیکھ لیں کوئی اور بھی تکلیف میں مبتلا ہے ان کی آواز بھی آپ نے بننی ہے ہمیں نہیں معلوم کب انڈین آرمی ہم پر فائرنگ کرے گی کب نہیں ہم ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں

UnitedWeWin

Lahore win hay bcz Abhi Tak to har team 1 jeeti 1 haari hay 🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے پولیس اہلکار 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف سراپا احتجاجاسلام آباد کے پولیس اہلکار 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف سراپا احتجاج Islamabad Police Protest Against Duty Hours MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے پولیس اہلکار 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف سراپا احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج پر عمل درآمد جاریشہری مہنگائی کے پیش نظر کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلیے 165 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود اور جیمز ونس نے اننگز کا آغاز کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ فاتح ٹیم کے اوپنرز کولن منرو اور رونچی نے شاندار ففٹیز بنائی جبکہ فاسٹ باؤلرز عماد بٹ نے چار شکار کیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »