پی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2020ء کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

ملتان سلطانز کی طرف سے اننگز کا آغاز کپتان شان مسعود اور جیمز وینس نے کیا۔ دونوں بیٹسمینوں نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے سکور کو آگے بڑھایا۔ تاہم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 6 اوورز میں 20 گیندوں پر 21 رنز بنا کر فہیم اشرف کی گیند پر موسیٰ خان کو فائن لیگ پر کیچ دے بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز تتلہ کیس ،اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں کے نئے انکشافاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کے ہوسٹ نے دلبرداشتہ ہو کر انڈسٹری چھوڑ دیکراچی: پاکستان سپرلیگ فائیو کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرنے والے ریڈیو پرزینٹر احمد گوڈیل نے انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ دو روز قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں میزبانی کے فرائض احمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامران اکمل نے پی ایس ایل 2020 کی پہلی سنچری بنالیکامران اکمل نے پی ایس ایل 2020 کی پہلی سنچری بنالی تفصيلات جانئے: DailyJang HBLPSLV QGvPZ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیاپی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا PSL5 PSL2020 PSLComesHome LQvMS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکستکراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جان Good sensible batting and power hitting without any risk. ARYNEWSOFFICIAL .WELL DONE AZAM KHAN.ITS GREAT..MAY YOU WIN MORE SUCCESSES.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »