لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور:صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر آج گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج اتوار کے روز پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کے امکانات ہیں.

لاہور:صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر آج گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج اتوار کے روز پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کے امکانات ہیں.

بالائی پنجاب کے اضلاع میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ آسمانی بجلی سے بچاؤ کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں، عید پر پردیسیوں کی واپسی کا سفر موسمی تبدیلی سے متاثر ہو سکتا ہے، لیاقت پوراور بہاولپور سے لاہور آنے والے مسافر خاص طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ خاص طور پر 24 گھنٹے الرٹ رہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج سے بارش کا امکان، کب تک جاری رہے گی؟18 اور 19 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان رہے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکانبارش کی وجہ سے ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلاب کا امکان ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئیملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، مری، گلیات، سوات، چترال، دیر سمیت پنجاب  اور خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور لاہور سمیت پنجاب میں صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ شب مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحقشدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی سے جنوبی پنجاب میں 16 اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 8 اموات ہوئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »