پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان مظہر حسین نے بی بی سی کو بتایا کہ پنجاب اور میں 17 افراد آسمانی بجلی کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ریسکیو حکام نے صوبہ پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اب تک 17 افراد کی موت کی تصدیق کی ہے۔ بستی ماڑی اللّٰہ بچایا میں درخت پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سالہ چرواہا سردار بلوچ ہلاک جبکہ ان کا ساتھی کریم بلوچ زخمی ہو گئے۔ ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات ظہیراحمد بابرسے جب ہم نے آسمانی بجلی کی سائنس کو سمجھنے سے متعلق سوال کیا تو انھوں نے کہا کہ آسمانی بجلی دراصل فضا میں یا فضا اور زمین کے درمیان پیدا ہونے والی ایک بڑی چنگاری ہے۔

’آسمان سے الیکٹرک کرنٹ کا ڈسچارج جب زمین پر گرتا ہے تو اس کی زد میں آنے والی ہر شے بشمول انسان پر اس کا براہ راست اثر ہوتا ہے اور اس میں سے لاکھوں واٹ کرنٹ گزرتا جاتا ہے۔ اسی طرح اگر یہ بجلی کسی درخت پر گرے تو شارٹ سرکٹ ہو کر انسان میں منتقل ہو سکتی ہے۔‘یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے بارش کے حالیہ سسٹم سے متعلق آٹھ اپریل کو اعلامیہ جاری کر دیا تھا جس کے مطابق 10 سے 15 اپریل کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں آندھی، تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے، گرج...

نہانے اور برتن دھونے سے پرہیز کریں کیونکہ اگر مکان پر آسمانی بجلی گرتی ہے تو بجلی کا جھٹکے سے لوہے کی پائپوں کے ذریعے بجلی گزر سکتی ہے۔ اگر بجلی کی چمک دیکھنے اور بادلوں کی گرج کی آواز میں 30 سیکنڈ سے کم کا وقفہ ہے تو یہ خطرے کی علامت ہے۔ نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں زیادہ آزادی تھی‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحقشدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی سے جنوبی پنجاب میں 16 اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 8 اموات ہوئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہپُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 25 افراد جاں بحقجنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 شہری جاں بحق ہوئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کا مثالی وزن کیا ہونا چاہیے؟تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ مریضوں میں دل کی اور گردوں کی دائمی بیماری سے مرنے کے خطرے کو کیسے کم کیا جا سکے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشافوزن کم کرنے سے جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے صحت پر منفی اثرات پڑے، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں سکیم نظر آئے گی، وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمیٹی بنادی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »