ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے...

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔ آج سے کراچی میں آندھی کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے، یہ سلسلہ آئندہ 2 روز تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 13 اور 14 اپریل کو سکھر، کشمور، لاڑکانہ، دادو، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو اور سانگھڑ میں آندھی اور بارش متوقع ہے۔اس دوران کراچی اور حیدر آباد میں بھی آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے.

محکمہ موسمیات نے صوبے میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ پشین، مسلم باغ اور زیارت سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، سبی، اور جھل مگسی میں موسلادھار بارش متوقع ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکانملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے کیوں کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں آندھی کے ساتھ درمیانی شدت کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسم گرم رہنے والے علاقوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے موسم گرم رہنے والے علاقوں کی پیشگوئی کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،تاہم ملک کے دیگر علاقوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی ...ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ...محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند ایک مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا، تاہم جنو بی سندھ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »