ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان...

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اسلام آباد اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں 10 اپریل اور 12 سے 15 اپریل تک تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بلوچستان میں ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، سبی، جھل مگسی، لورالائی، زیارت، کوئٹہ، چمن سمیت مختلف حصوں میں 12 سے 14 اپریل تک تیز بارشیں ہونے کی توقع ہے۔سندھ میں سکھر، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ، دادو، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو اور سانگھڑ میں 13 اپریل اور 14 اپریل کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، کراچی اور حیدر آباد میں بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟10 اپریل تک سندھ کے بیشتر مقامات پرگرمی کی شدت زیادہ رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موسم گرم رہنے والے علاقوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے موسم گرم رہنے والے علاقوں کی پیشگوئی کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدبو دار پودے کے سبب پارک عوام کے لیے بنداعلان کے مطابق بدبو دار پودے کی وجہ سے عوامی پارک کو 30 اپریل تک کے لیے بند کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمیلاہور کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت   825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے  1.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »