پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت میں کمی، 16 روپے مقرر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔نجی ٹی وی ہم نیوزنے رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ صوبہ بھر میں روٹی 4 روپے کی کمی کے بعد 20 روپے سے کم ہو کر 16 ر وپے کی ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب بھر میں روٹی کی فروخت کو 16روپے پر یقینی بنایا جائے اور فیصلے...

سرمایہ کاری کا مشن: سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد منگل کو ...لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوزنے رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ صوبہ بھر میں روٹی 4 روپے کی کمی کے بعد 20 روپے سے کم ہو کر 16 ر وپے کی ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب بھر میں روٹی کی فروخت کو 16روپے پر یقینی بنایا جائے اور فیصلے پر سختی سے عمل درآمد بھی کرایا جائے۔خیال رہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹے کی قیمت میں کمی کے بعد روٹی کی قیمت میں بھی کمی کرنے کے احکامات جاری کئے تھے ، انہوں نے امید ظاہر کی تھی ہے کہ آٹے کے بعد روٹی کی قیمت بھی کمی ہو گی۔مریم نواز کی جانب سے...

دوسری جانب پنجاب میں20 کلو آٹے کا تھیلا 500 روپے کی کمی کے بعد 28سو سے کم ہو کر2300 روپے کا ہوگیا ہے، چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا ہے کہ گندم کی قیمت میں کمی کی وجہ سے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ علاوہ ازیں منڈیوں میں پنجاب کی گندم بھی آنا شروع ہو چکی ہے جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے میں تقریباً 300 روپے کی مزید کمی متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمیلاہور کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت   825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے  1.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمیلاہور کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی سما کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1230 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1239 روپے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »