لاہور میں 4 بچیوں کے اغوا کا معاملہ، رکشہ ڈرائیور گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں 4 بچیوں کے اغوا کا معاملہ، رکشہ ڈرائیور گرفتار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہنجروال کےعلاقے سے 4روز قبل 4 بچیوں کے مبینہ اغوا کے واقعے پر پولیس نے رکشہ ڈرائیور ارسلان کو حراست میں لے لیا، پولیس کا کہنا تھا کہ رکشہ ڈرائیور 30جولائی کورات 12بجےتک بچیوں کیساتھ تھا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے ہنجروال سے 4 لڑکیو ں کے اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور لڑکیوں کی جلد بازیابی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس لڑکیوں کی بحفاظت بازیابی کیلئے ہر ضروری اقدام...

گذشتہ روز لاہور کے تھانہ ہنجروال کی حدود سےچاربچیاں مبینہ طور پر اغوا ہوگئیں تھیں ، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، ابتدائی معلومات کے مطابق دس سالہ انعم اور گیارہ سالہ کنیزہ ہمسائے کی دو بچیوں کے ساتھ اورنج ٹرین کا سفر کرنے گھر سے نکلیں تھیں، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد گھر نہ پہنچی تو گھر والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

پولیس نے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ، جس میں کہا گیاہے کہ شبہ ہےکسی نامعلوم شخص نےچاروں بچیوں کواغواکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ بعد ازاں سی سی پی اولاہور نے 4بچیوں کی گمشدگی کےواقعے پر ایس پی انویسٹی گیشن کوتحقیقات کاحکم دیتے ہوئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کی اور کہا بچیوں کی تلاش کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائےجائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bachiyon ko in kbwaldain ne akely kyun jany Diya Waldron itny ghair zimadaar kaisy ho sakty Hain?

ان کا علاج صرف پھانسی ہے

سعد_رضوی_پر_ظلم_بند_کرو

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘ ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!! This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎 جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز، کراچی کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاون نافذلاہور : پنجاب کے 4 اضلاع میں ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ، لاک ڈاؤن3 اگست سے31اگست تک نافذالعمل رہے گا۔ حلال لاک ڈاؤن !! 🤭 اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ اسلام آباد کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ07:18 PM, 1 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں کرونا مطلب حرامخوروں کی کمائی🤮🤮🤮🤮🤮🤮 ہم حرامخور کو بھگا کر مارنا پکڑنا چاہتے ہے حکومت لیٹا کر مارنا چاہتی ہے۔۔۔ ImranKhanPTI لالا جی شجرکاری آپکے لئے بہترین کام ہوگا ہم پاکستان میں اسلامی قانون نظام کرکے کہیں گے عمران خان نے چلوایا ہے اسکے علاؤہ آپ سے کچھ سے ہونے والا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور سوات چترال اور دیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور، سوات، چترال اور دیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروضی حالات میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکر لینے والا کبھی کامیاب نہیں ہو سکتاIn the objective conditions of Pakistan, the one who clashes with the Establishment can never succeed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »