سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن ARYNesUrdu

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق نے پیداوار شروع کردی، خوبصورت ڈیزائن والی اس ٹربائن کا وزن 680 ٹن ہے جو اگلے 15 برس تک 2 ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرے گی۔

اپنے غیر معمولی اسٹرکچر کی بنا پر یہ دو میگا واٹ بجلی بناتی ہے جسے مئی میں سمندر میں اتارا گیا اور اب زیر آب کیبل کی تنصیب کے بعد ٹربائن سے بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔ لہریں ماند پڑجاتی ہیں تو اس کی پنکھڑیاں گھوم کر بجلی بنانا شروع کردیتی ہیں اور ظاہر ہے یہ کام سمندر کی تیز ہواؤں کی بدولت ہی ممکن ہوتا ہے۔ اسے آربٹل او ٹو نامی کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنا خرچہ اتنے سال کی تحقیق اتنا پیچیدہ پروجیکٹ صرف 2 میگا واٹ بجلی کے حصول کے لیے ؟؟ 🧐

کیابات ہے۔👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

🙂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں سسرال سے آئے فرنیچر کی تصویر شیئر کردیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر سسرال سے آئے ہوئے کیا یہ فیصلہ ہو گیا کے اس کی بارات جائے گی یا آئے گی 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس ہیڈکوارٹر میں چوری شدہ بجلی سے بٹ کوائن کی مائننگ، ملزم گرفتارپولیس ہیڈکوارٹر میں چوری شدہ بجلی سے بٹ کوائن کی مائننگ، ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقالکیسز کی مثبت شرح7.19فیصدموذی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 3ہزار582نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردوافغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کی بڑی وجہ صرف یہ نہیں کہ غیر ملکی افواج یہاں سے نکل رہی ہیں بلکہ اس کے پس پردہ طالبان کو حاصل اندرونِ خانہ مدد، سازشی افواہیں، نااہل قیادت اور طالبان جنگجوؤں کی بڑھتی تعداد جیسے عوامل بھی کارفرما ہیں۔ writes what Pakistan Urdu readers want to read ! Their journalism is targeted audience based ! Also write about Taliban weapons supply. Taliban are using thousands of AK47 and rocket launchers without any manufacturing plant. Who is supplies them these weapons? God never supplied AK47 and rocket launchers to Prophet Muhammad PBUH in his 27 Ghazwat. د هلمند په مرکز لښکرګاه کې ګڼ شمير عسکر له مجاهدینو سره یو ځای شول. پاتي عسکر لا هم فرصت لري، چې له جګړې لاس واخلي او مجاهدینو ته په راتګ سره خپل ژوند وژغوري. د مجاهدینو غیږ د دوی پر مخ خلاصه ده. مجاهد
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

159 ارب روپے کی لاگت سے نئے اسٹوڈیوز کی تعمیر، 4 ہزار ملازمتیں نکلنے کا امکان159 ارب روپے کی لاگت سے نئے اسٹوڈیوز کی تعمیر، 4 ہزار ملازمتیں نکلنے کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرسٹر سلطان محمود کی صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردیدتحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ،جس میں آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر مشاورت کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »