لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا مزید تفصیلات: GeoNews PSL7

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

3 وکٹیں گرنے کے بعد حفیظ اور کامران غلام کے درمیان 54 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی تاہم 79 رنز کے مجموعی اسکور پر کامران 15 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے تاہم دوسری جانب سے حفیظ نے ذمہ درانہ اننگز کھیلی لیکن وہ بھی 46 گیندوں پر 69 رنز بناسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاہور قلندر کو جیت مبارک ہو

مبارک لاہور لاہور ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائنل سے پہلے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی بھرپور تیاریپی ایس ایل سیون کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان شہر لاہور قلندرز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل؛ لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا فائنل میچ کھیلا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 فائنل: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کےفائنل میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور تین وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو181رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے 34ویں اور فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 181رنز کا ہدف دیا ہے۔ lanat multan team par jo jeet kar bhi har gai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیدیاں روڈ پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون عدالت میں اپنے بیان سے مکر گئی۔ خاتون نے عدالت میں بیان دیا ہے اور پھر کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »