پی ایس ایل 7 فائنل: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل میچ میں شائقین کی تعداد کتنی؟ جانیے PSLFinal MSvLQ

قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین شاہ آفریدی اور ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کے سپرد ہے۔لاہور قلندرز کی طرف سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور عبد اللہ شفیق نے کیا جبکہ ملتان سلطانز کی طرف سے پہلا اوور آصف آفریدی نے کیا۔

قلندرز کا آغاز اچھا نہ تھا ، پہلے تین بیٹرز محض 25 سکور پر پویلین لوٹ گئے، فخر زمان، عبد اللہ شفیق اور ذیشان اشرف نے بالترتیب 3، 14 اور 7 سکور بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائنل سے پہلے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی بھرپور تیاریپی ایس ایل سیون کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان شہر لاہور قلندرز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل؛ لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا فائنل میچ کھیلا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیالاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا، اوپنربلے باز فخر زمان ایک رن بنا کر آﺅٹ ہو گئے، فخر زمان کے اولے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیاپی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu PSL7Final MSvLQ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا - ایکسپریس اردوایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا - Inshallah Multan Jeet ga hamain to pata hi nahi tha buhat shukriya bataney ka🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: وکیل، بیوی، 2 ماہ کی بچی کو ذبح کر دیا گیالاہور میں رائے ونڈ روڈ پر تہرے قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، چوہنگ کے علاقے میں 33 سالہ وکیل، ان کی بیوی اور 2 ماہ کی بچی کو بیدردی سے ذبح کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »