پی ایس ایل فائنل؛ لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے : PSLFinal MSvLQ

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز دونوں ٹیموں نے ایک ایک تبدیلی کی ہے۔ قلندرز نے فل سالٹ کی جگہ ذیشان اشرف کو شامل کیا جبکہ سلطانز کے لیے جانسن چارلس کی جگہ ٹم ڈیوڈ کھیل رہے ہیں۔لاہور قلندرز کا فائنل میچ میں ٹاس جیت کر آغاز اچھا نہ رہا، اوپنر بلے باز فخر زمان صرف 3 رنز بنا کر آصف آفریدی کی بال پر آؤٹ ہوگئے، لاہور کی پہلی وکٹ 12 رنز کے مجموعی اسکور پر گری۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان فائنل میچ کھیلا جارہا ہے۔ قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا پلان بنایا تھا تاہم ٹاس لاہور کے حق میں رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائنل سے پہلے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی بھرپور تیاریپی ایس ایل سیون کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان شہر لاہور قلندرز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیاپی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu PSL7Final MSvLQ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے نوجوان پاکستانی کھلاڑی جو آئے اور چھا گئے - BBC News اردوپاکستان سپر لیگ شائقین کو فراہم کی جانے والی بہترین تفریح ہی نہیں بلکہ نوجوان کرکٹرز کے لیے لانچنگ پیڈ بھی ہےجس نے انھیں اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کا موقع فراہم کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا کنگ کون بنے گا؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کنگ کون بنے گا؟ فیصلہ آج دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے فائنل میں ہوجائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا ٹائٹل کون جیتے گا ؟ فیصلہ آج ہوگا09:11 AM, 27 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور :قذافی اسٹیڈیم میں آج پاکستان سپر لیگ سیون کا فائنل میچ ہوگا، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے Inshallah lahore vektry
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نے سماں باندھ دیا - ایکسپریس اردوفائنل میں ٹکر کا مقابلہ متوقع ہے، لاہور قلندرز واحد ٹیم ہے جس نے ملتان سلطانز کو ابتدائی مرحلے میں شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »