پی ایس ایل فائنل سے پہلے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی بھرپور تیاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل سیون کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان شہر لاہور قلندرز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس مقابلے کے لئے دونوں ٹیموں نے آخری تیاریوں کے طور پر بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔پی ایس ایل سیون کا سب سے بڑا مقابلہ بلکہ فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان شہر لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی عمدہ فارم اور شاندار قیادت میں ٹیم کامیابیوں کے راستے پر گامزن ہے۔ ان کے پاس ٹم ڈیوڈ، رائیلی روسو، خوشدل شاہ، عمران طاہر اور شاہنواز دھانی کی صورت میں میچ وننگ کھلاڑی موجود ہیں۔ فخر زمان، تجربہ کار محمد حفیظ، ڈیوڈ ویسا، سمت پٹیل، ہیر ی بروک، حارث رؤف اور زمان خان جیسے ہتھیار شاہین کے پاس ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل محمد رضوان کی قائدانہ صلاحیتوں نے مشتاق احمد کا دل جیت لیاFeb 25, 2022 | 11:52:AM, PSL, PSL Expert Opinion, لاہور (ویب ڈیسک)  محمد رضوان کی قائدانہ صلاحیتوں نے مشتاق احمد کا دل جیت لیا, نائب کوچ کا کہنا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راشد خان کی پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی تردیدافغان اسپنر راشد خان نے پاکستان سُپر لیگ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان آمد کی تردید کردی۔ لِنک: DailyJang PSL7 RashidKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا راشد خان پی ایس ایل سیون کا فائنل کھیلیں گے ؟کیا راشد خان پی ایس ایل سیون کا فائنل کھیلیں گے ؟ arynewsurdu Bilkul nahi😂 200% No
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارےپی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارے ARYNewsUrdu PSL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس پی شاہ محمد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیاایس پی شاہ محمد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7؛ فائنل کی ٹکٹیں مانگنے پر فخر زمان کو شہری نے کیا جواب دیا؟قذافی اسٹیڈیم میں لاہوریئے لاہور قلندرز کا فائنل میچ دیکھنے کے لئےبےتاب ہیں اور پی ایس ایل 7 کے فائنل میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »