لاہور کی سڑکوں پر بھاگنے والا شٹرمرغ دم توڑ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی سڑکوں پر بھاگنے والا ایک شترمرغ دم توڑ گیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے کینال روڈ پر دو شتر مرغ ٹریفک کے ساتھ بھاگتے رہے جس کی ویڈیو شہریوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شتر مرغ تیز رفتاری سے سڑک پر دوڑ رہے ہیں اور ساتھ میں ٹریفک کی روانی بھی جاری ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک رواں دواں ہے اور شہریوں کی جانب سے اس دلچسپ واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جارہی ہے۔بعدازاں خبریں سامنے آئیں کہ کینال روڈ پر بھاگنے والا ایک شتر مرغ دم توڑ گیا، ایک شخص نے شتر مرغ کو گردن سے پکڑنے کی کوشش کی، گردن زیادہ دب جانے سے شترمرغ کی موت واقع ہوگئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کراچی کی سڑکوں پر شتر مرغ کے دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢 Not good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرللاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی گرفتاری پر خاموشی، میکا سنگھ بالی ووڈ پر برس پڑےآریان کی گرفتاری پر خاموشی، میکا سنگھ بالی ووڈ اسٹارز پر برس پڑے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ پر افواج پاکستان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر  پاک فوج کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروعشہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرلقومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Kahan par jang
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرماربھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرمار ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Pakistan India 😂 First time won't haha 😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »