لاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے کینال روڈ پر دو شتر مرغ ٹریفک کے ساتھ بھاگتے رہے جس کی ویڈیو شہریوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شتر مرغ تیز رفتاری سے سڑک پر دوڑ رہے ہیں اور ساتھ میں ٹریفک کی روانی بھی جاری ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک رواں دواں ہے اور شہریوں کی جانب سے اس دلچسپ واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جارہی ہے۔بعدازاں خبریں سامنے آئیں کہ کینال روڈ پر بھاگنے والا ایک شتر مرغ دم توڑ گیا، ایک شخص نے شتر مرغ کو گردن سے پکڑنے کی کوشش کی، گردن زیادہ دب جانے سے شترمرغ کی موت واقع ہوگئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی لاہور کی سڑکوں پر شتر مرغ کے دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:دبئی کے ولی عہد 250میٹربلند جھولے کی چھت پرچڑھ گئےدبئی کے ولی عہد کو ايڈونچر کا شوق چڑھا تو ہمدان بن محمد المختوم 250 ميٹر بلند جھولے کی چھت پر بيٹھ گئے، چائے کی چسکياں ليتے رہے SamaaTV صاحب اپنے گھر کی خبر لیجئے ان کو چھوڑیں جس پے بھی چڑھ گئے وہ چڑھ سکتے ہیں المکتوم درست فرما لیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: وادی مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباریسوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور وادی مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔ آسمان سے سفید موتی گرنے سے وادی کا حسن نکھر گیا SamaaTV ImUzairAQ Ye abi se start hogaya hy just Wanna go there Lovely
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: پاکستان کی جیت پر مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن10:59 PM, 24 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, سری نگر: بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست کا مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن منایا گیا ۔ جیسے ہی بابر اعظم نے 18 ویں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بابراعظم کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو، ویڈیو وائرل -پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کھلاڑیوں سے آگے کی جانب بڑھنے کے عزم کا بابر اعظم اور ٹیم نے جو خوشی پاکستانی قوم کو دی ہے بھارت کوہرا کر وہ الفاظوں میں بیان نہی کی جاسکتی پاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے یہ اس سے بھی بڑی خوشی ہے ان شاءاللہ ورلڈکپ بھی ہمارا ہوگا اللہ پاک ہماری ٹیم کو بہت ذیادہ کامیابیاں عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو ویڈیو وائرلپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کھلاڑیوں سے آگے کی جانب بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »